Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

کوکٹ پلی میں کچرے سے لاش برآمد

حیدرآباد۔۔۔ حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ میں ایک کچرے دان میں ایک شخص کی نصف جلی ہوئی لاش پائی گئی۔اس کی شناخت بورابنڈہ کے رہنے والے 30سالہ جے سرینواس کے طورپر کی گئی ۔اطلاع ملتے ہی کوکٹ پلی پولیس وہاں پہنچی جس نے مقام کا معائنہ کیا اورلاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔پولیس اس بات کی جانچ کر رہی ہے کہ یہ خودسوزی کا معاملہ ہے یا پھر قتل کی واردات ۔
 

شیئر: