Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گوداوری میں بس حادثہ

 حیدرآباد۔۔۔ اے پی کے ضلع مشرقی گوداوری کے سامرلہ کوٹ میں ایک بس الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی ۔اس حادثہ میںکئی مسافر زخمی ہوگئے ۔40مسافرین کے ساتھ یہ بس سبری ملا جارہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔تمام زخمیوںکو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
 

شیئر: