Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

چینی ٹیم کا سی ٹی ڈی آفس کا دورہ

کراچی۔۔۔ چین کی محکمہ انسداد دہشتگردی کی ٹیم نے ہفتے کو سی ٹی ڈی آفس کا دورہ کیا اور چینی قونصلیٹ پر گزشتہ دنوں ہونے والے حملے کی تفصیلات سے آگاہی حاصل کی۔ ٹیم کو چینی قونصلیٹ حملے کی تحقیقات میں پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ چینی ٹیم نے کہا کہ پولیس نے دہشتگردوں سے مقابلے میں پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت دیا۔
 
 

شیئر: