Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

سدھارتھ کی نئی فلم ' مرجاواں'

بالی وڈ ہیرو سدھارتھ ملہوترا نے حال ہی میں نئی فلم پر کام شروع کردیاہے۔ وہ فلم مرجاواں میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کی پہلی جھلک پیش کردی گئی ہے۔اس میںسدھارتھ سنجیدہ انداز میں دکھائی دے رہے ہیں ۔۔ اس فلم میں سدھارتھ رتیش دیشمکھ اور راکول پریت کےساتھ اداکاری کرتے نظرآئیں گے۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں