Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

تہامہ الباحہ سبزہ زاروں میں تبدیل

الباحہ۔۔۔ حالیہ ایام کے دوران موسلا دھار بارش کے باعث تہامہ  الباحہ کی وادیاں اور میدانی علاقے سبزہ زاروں اور سیاحتی مراکز میں تبدیل ہوگئے۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی ویک اینڈ منانے کیلئے میدانی علاقوں میں ڈیرے ڈالنے لگے۔ مقامی فوٹو گرافر رشود الحارثی نے الساحل روڈ اور الحجرة کو جوڑنے والی شاہراہ کے اطراف میدانی علاقوں پر چھائے سبزے کے مناظر کیمرے میں بند کرکے سوشل میڈیا کے حوالے کردیئے۔ پسند کئے جارہے ہیں۔
 

شیئر: