Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

جدہ: کچی آبادی کا خاتمہ

جدہ ۔۔۔ یہاں طیبہ بلدیہ کے چیئرمین فہد المطیری نے بتایا کہ 30ہزار مربع میٹر کے زرعی فارم میں قائم کردہ کچی آبادی صاف کرادی گئی ۔ غیر قانونی طریقے سے بسا دی گئی تھی۔ آبادی کے زرعی فارم میں کئی کنویں بھی تھے۔ بلدیہ نے کنویں پٹوا دیئے اور اندرونی سڑکیں پکی کرادیں۔ انہوں نے انتباہ دیا کہ بلدیہ تمام تجاوزات ختم کرانے کے سلسلے میں پرعزم ہے۔
 

شیئر: