Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

10 میونسپلٹیوں کے منصوبے نجی اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

طائف۔۔۔وزارت بلدیات و دیہی  امور نے  10 میونسپلٹیوں کے منصوبے نجی  اداروں  کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔  باحہ،  حدود شمالیہ، الاحساء ، نجران،   طائف، الجوف، حفرالباطن ،  جازان، تبوک  اور  حائل  کی میونسپلٹیاں  نجی  اداروں کو   منصوبوں کے ٹھیکے دیں گی۔  نجی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی نظام ترتیب دے دیاگیا۔ 

شیئر: