Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب کی کل آبادی کا 66 فیصدریاض، مکہ اور شرقیہ میں

ریاض۔۔۔ ریاض اکنامک فورم کے  شرکاء نے بتایا ہے کہ  مکہ مکرمہ ، الشرقیہ  اور الریاض میں  سعودی عرب کی کل آبادی کے 66 فیصد افراد  سکونت پذیر ہیں۔  فورم کے نگراں  ڈاکٹر  خالد الرویس نے  بتایا کہ  مملکت کی بیشتر آبادی، ریاض ، مکہ مکرمہ  اور الشرقیہ میں  رہائش پذیر ہے۔ یہ مملکت کی کل آبادی کا 66 فیصد ہے۔  دیہاتی کثیر تعداد میں ترک مکانی کرکے شہروں میں منتقل ہوگئے ہیں۔  شہروں میں  موجود  سہولتیں  نقل مکانی کا  محرک بن رہی ہیں۔ 

شیئر: