Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
تازہ ترین

چائے ، جلیبی کھانے سے 10افراد بے ہوش

جونپور۔۔۔ضلع جونپور میں جلیبی کھانے اور چائے پینے سے ایک دکاندار سمیت 10افراد کی طبیعت خراب ہوگئی۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ جلیبی کھانے اور چائے پینے کے بعد تمام افراد بے ہوش گئے تھے۔ جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔اسپتال میں اب ان کی حالت بہتر ہے پولیس تفتیش کررہی ہے۔
 

شیئر: