Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

فتح پور میں حادثہ، 2افراد ہلاک

لکھنؤ ۔۔۔ فتح پور ضلع کے تھریانا علاقے میں منگل کو ٹریکٹر اور کار کی آمنے سامنے سے ہوئی ٹکر میں 2لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 4 زخمی ہیں۔پولیس سپرنٹنڈنٹ راہل راج نے بتایا کہ چاروں شدیدزخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
 

شیئر: