Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

پیلی بھیت: خاتون نے 3بچوں کو جنم دیا

لکھنؤ۔۔۔ پیلی بھیت میں مقامی پی ایچ سی پر ایک عورت نے 3 جڑواں بچیوں کو جنم دیا۔ تینوں اور زچہ صحتمند ہیں۔  ڈیلیوری نارمل طریقے سے ہوئی۔ گاوں ہرچوئیاں کے مہیش کی بیوی کو  پی ایچ سی لے جایا گیا۔ صبح 3 جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی۔ سینٹر کی اے این ایم کے مطابق ڈیلیوری نارمل رہی ہے۔ تینوں بچیاں و زچہ صحتمند ہیں۔ شوہر کا کہنا ہے کہ ان کی ڈیڑھ سال کی ایک بیٹی پہلے سے ہی ہے۔ اب سرکاری اسپتالوں میں ڈیلیوری کا بندوبست پہلے کے مقابلے کافی اچھا ہوگیا ہے اسی لئے انہوں نے بیوی کو کسی پرائیویٹ اسپتال میں لے جانے کی ضرورت نہیں سمجھی۔
 

شیئر: