Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

حیدرآباد: محفل خواتین کا مشاعرہ

حیدرآباد۔۔۔ محفل خواتین کا ماہانہ ادبی اجلاس و مشاعرہ ہفتہ8دسمبرکو ساڑھے 10بجے اردو ہال حمایت نگر حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔   قمرجمالی صدارت کریں گی۔ مہمانان خصوصی ڈاکٹر ناہیدہ صدر شعبہ اردو اوسٹر اکیڈیمی‘ اسکول آف ایکسلینس اور  حنا شہیدی ہوں گی۔ مہمانوں کا خیرمقدم پروفیسر حبیب ضیاء   اور  نسیمہ تراب الحسن کریں گی۔ تعارف  تسنیم جوہر کرائیں گی۔
 

شیئر: