Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سکاکا: زیر آب سڑکیں بند

الجوف ۔۔۔ سکاکا شہر ، دومتہ الجندل کمشنری اور اس کی ماتحت تحصیلوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے بعدمتعدد سڑکیں زیر آب آگئیں۔ ٹریفک معطل ہوگیا۔ محکمہ ٹریفک نے بارش کے پانی کی نکاسی کا کام مکمل ہونے تک زیر آب سڑکیں ٹریفک کیلئے بند کردیں۔
 

شیئر: