Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

ریاض میں اسلحہ کی نمائش

ریاض ۔۔۔ سعودی باز کلب نے ریاض میں اسلحہ کی نمائش شروع کردی۔ ہفتے تک جاری رہیگی۔شکار خصوصاً باز کے شوقین مقامی شہری کثیر تعداد میں نمائش گاہ پہنچنے لگے۔ سعودی، عالمی اور عرب کمپنیاں شکار کیلئے مخصوص اسلحہ اور آلات نمائش میں پیش کررہی ہیں۔ باز کے شکار کے لوازمات تیار کرنے والی کمپنیاں کثیر تعداد میں پہنچی ہوئی ہیں۔ شائقین نمائش کے انتظامات پر پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔
 

شیئر: