Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ورون32کروڑ معاوضہ لیں گے

بالی وڈ اداکار ورون دھون رواں سال ریلیز ہونےوالی اپنی فلموں سے مشہور ترین ہیرو کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ یہی وجہ ہے وہ اب نئی فلموں کیلئے زیادہ سے زیادہ معاوضہ وصول کررہے ہیں۔ حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ ورون اپنی نئی فلم اے بے سی ڈی کا معاوضہ سب سے زیادہ 32 کروڑ روپے وصول کرینگے جبکہ اسی فلم کیلئے کرینہ کو صرف 7 کروڑ روپے دیئے جائیں گے ۔ورون نئے ہیروز میں سب سے زیادہ معاوضہ کمانےوالے اداکاربن گئے ہیں۔
 
 

شیئر: