Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

چوری کی وارداتیں کرنے والا سعودی گرفتار

 عرعر.... شمالی حدود ریجن پولیس کے ترجمان بریگیڈیئر عوید العنزی نے بتایا ہے کہ عرعر شہر کے مکانات اور دکانوں میں چوری کی وارداتیں کرنے والے ایک 30 سالہ سعودی شہری کو گرفتار کرلیاگیا ۔ اس کے قبضے سے بعض مسروقہ اشیاء ، شراب کے ڈبے اور شراب کشید کرنے والے آلات برآمد کرکے ضبط کرلئے گئے۔ اسے پبلک پراسکیوشن کی تحویل میں دے دیا گیا۔ 

شیئر: