Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

او آئی سی کا اجلاس

جدہ.... اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی سعودی عرب کی درخواست پر کل بدھ کو جدہ میں یہود کی قومی ریاست کے قانون پر بحث کیلئے خصوصی اجلاس کرے گی۔ اسرائیل نے نسلی تفریق کا قانون بنایا ہے جسے یہودی عوام کیلئے قومی ریاست کے قانون کا نام دیاگیا ہے۔ اجلاس او آئی سی کے سفراءکی سطح پر ہوگا۔ وہ فلسطینی عوام کے سیاسی و تاریخی حقوق پر قانون مذکور کے اثرات کا جائزہ لیں گے۔ اجلاس کے شرکاء اس قانون کے حوالے سے او آئی سی کا مشترکہ موقف تجویز کریں گے۔ 

شیئر: