Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

انوشکا”زیرو“ کی تشہیر میں مصروف

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما شاہ رخ خان کےساتھ متعدد فلمیں کرنے کے بعد ایک بار پھر کنگ خان کےساتھ دکھائی دیں گی۔وہ نئی فلم زیرو کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ا س دوران انوشکا کی ڈریس ڈیزائننگ کو پسند کیاجارہاہے ۔ایک جانب سردی کے فیشن کی ماڈلنگ اور دوسری جانب فلم کی تشہیر، انوشکا کا انداز مداحوں میں مقبول ہورہاہے۔
 

شیئر: