Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض میں غیر قانونی معالج گرفتار

ریاض...سعودی وزارت صحت نے یہاں جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے والے ایک غیر ملکی کو گرفتار کرلیا۔ وزارت نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں تحریر کیا کہ ایک غیر ملکی معالج بغیر اجازت نامے کے لوگوں کا علاج کررہا تھا۔ سوشل میڈیا پر اس کے اشتہارات بھی دے رہا تھا۔ اسے گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
 
 

شیئر: