Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

مملکت میں امارات کا یوم الوطنی

جدہ....کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حکام متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر امارات سے آنے والے مسافروں کی پذیرائی کی گئی۔کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ پر بھی اماراتی مسافروں کو جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا، اماراتی پرچموں سے ہوائی اڈے کو سجا دیاگیا۔

شیئر: