Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

روسی صدر آئندہ برس مملکت آئینگے

ریاض.... کریملن کے ترجمان نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ روسی صدر آئندہ برس سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ ابھی اس کی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ترجمان سے روسی صدر کے دورہ سعودی عرب کی تاریخ کی بابت دریافت کیا گیاتھا۔ انہوں نے بتایا کہ دورہ 2019ءمیں ہوگا۔
 

شیئر: