Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جدہ ایئر پورٹ اماراتی قومی دن کے جشن میں شامل

جدہ ...کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر امارات کے قائدین اور عوام کے ساتھ مکمل ہم آہنگی اور اخوت کا زبردست مظاہرہ کیا۔جدہ ایئرپورٹ کے استقبالیہ اور الوداعیہ ہالوں میں یوم وطنی کی مبارکباد کے بینرز لگادیئے گئے۔ایئرپورٹ پر تعلقات عامہ کے انچارج ترکی الذیب نے بتایا کہ اسنیپ چیٹ میں بھی امارات کے یوم وطنی کے جشن پر مبارکباد دیدی گئی۔
 

شیئر: