Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سپاہی چلتی گاڑی سے گر گیا؟

ریاض ..سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ وائرل ہوگیا جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک سپاہی شاہراہ پر مڑتے وقت محکمہ ٹریفک کی گاڑی سے سڑک پر گر گیا۔ محکمہ ٹریفک کی گاڑی اپنے رفقائے کار کی مدد کیلئے تیزی سے تعاقب کررہی تھی۔ ایسا لگتا ہے کہ سپاہی گاڑی کا دروازہ بند کرنا بھول گیا تھا۔ گاڑی مڑتے وقت دروازہ کھلااور سپاہی سڑک پر گر گیا۔
 

شیئر: