Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

گوڈزیلا کا ٹریلر جاری

نئی ہالی وڈفلم ” گوڈزیلا،کنگ آف دی مونسٹرز“ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔گوڈزیلا اپنی دہشت لئے ایک بار پھر سینما پر آنے پرکے لئے تیار ہے۔گوڈزیلا کے انسانی بستیوں میں داخل ہونے اور تباہی پھیلانے کی کہانی کو ایک بار پھر اسی انداز سے پیش کیاجارہاہے جیسا پچھلی فلموں میں تھا ۔ساﺅنڈ اور ایفیکٹ پر مبنی ٹریلر کو بے حد پسند کیا جارہاہے ۔فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: