Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

طیارہ ایئرپورٹ عمارت سے ٹکرا گیا

اسٹاکہوم ..... ایئرانڈیا کا مسافر طیارہ گزشتہ روز اسٹاکہوم کے ارلندا ایئرپورٹ کی عمارت سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارے کی بائیں جانب والی بلیڈ کی نوک ہوائی اڈے کے ٹرمینل کے قریب واقع بلڈنگ سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے کے وقت طیارے میں 179مسافر سوار تھے۔طیارہ نئی دہلی سے اسٹاکہوم مقامی وقت کے مطابق شام پونے 6 بجے پہنچا تھا۔حادثے کے بعدتمام مسافروں کو طیارے سے بحفاظت نکال لیا گیا۔
 

شیئر: