Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

ٹرک نے مزدوروں کو روند ڈالا،ایک ہلاک

 بہرائچ.... یہاں دیہی علاقے میں سڑک کے کنارے بیٹھے  3 مزدوروں کو روندتا ہوا ایک ٹرک گزر گیا ۔ جس میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت  واقع ہوگئی ۔2 افراد کو زخمی حالت میںاسپتال پہنچایا گیا۔دونوں زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ یہ واقعہ ضلع کے فخر پور تھانہ کے تحت پیش آیا۔ 
 

شیئر: