Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

زائد المیعاد اشیاءفروخت کرنے پر سزا

ریاض ...سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے زائد المیعاد کھانے پینے کی اشیاءکے کاروبار پر ایک ادارے کی مقامی اخبارات میں تشہیر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ادارے کا تعلق حدود شمالیہ ریجن کی رفحا کمشنری سے ہے جہاں کھانے پینے کی زائد المیعاد اشیاءاور مطلوبہ معلومات اشیاءپر چسپاں نہ کرنے کا الزام ثابت ہوجانے پر عدالت نے ادارے کو بند کرنے ، جرمانے اور مقامی اخبارات میں ادارے کے خرچے پر تشہیر کا حکم جاری کردیا تھا۔
 

شیئر: