Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریاض: 27 افراد حلقہ بگوش اسلام

ریاض.... یہاں العزیزیہ دعوة سینٹر میں ایک ماہ کے دوران مختلف ممالک کے 27 افراد نے اسلام قبول کرلیا۔ دعوة سینٹر نے تازہ ترین رپورٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس کے 73 دعوتی پروگراموں سے 340 افراد فیضیاب ہوئے۔ دعوة سینٹر تعارف اسلام کا لٹریچر بھی تقسیم کررہا ہے جبکہ آن لائن 207 دعوتی پروگرام کرچکا ہے۔ 

شیئر: