Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سلیم خان کیلئے ایوارڈ

بالی وڈ کے مشہور فلم رائٹر سلیم خان کیلئے ایوارڈکا اعلان کیاگیا ہے۔ سلیم خان کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیم خان کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ان کی فنی خدمات کو سراہتے ہوئے خصوصی ایوارڈ دینے کا اعلان کیاہے ۔ایوارڈ کےساتھ نقدرقم بھی پیش کی جائے گی۔
 
 

شیئر: