Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

یامی گوتم نے 30 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم نے 30 بہاریں دیکھ لیں۔ یامی گوتم نے ماڈلنگ کی دنیاسے شہرت کماکر تامل فلموں سے اداکاری شروع کی پھر بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔ 2012ءمیں ایوشمان کھرانا کےساتھ فلم ، وکی ڈونر سے بالی وڈسینما پر آئیں۔ یامی اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ حال ہی میں ان کی فلم ”بتی گل میٹر چالو“ ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: