Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کترینہ پھر سلمان کی ہیروئن

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ایک بار پھر سلمان خان کی ہیروئن کے طور پر نظر آئیں گی۔کترینہ کیف ان دنوں فلم بھارت کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ ایسے میں فلم کے سیٹ سے کترینہ کا ایک الگ ہی فلمی روپ سب کے سامنے آیاہے ۔کترینہ فلمی انداز میں انتہائی سادہ اور گھنگھریالے بالوں کےساتھ موجود ہیں۔ کترینہ فلم کی ٹیم کےساتھ دہلی میں شوٹنگ کررہی ہیں۔
 
 
 

شیئر: