Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
تازہ ترین

2.0 کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت

بالی ووڈ کی مہنگے ترین بجٹ میں تیار ہونےوالی سائنس فکشن فلم 2.0 کو پاکستانی سینماﺅں میں ریلیز کی اجازت مل گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سنسر بورڈ نے فلم 2.0 کیلئے کلئیرنس سر ٹیفکیٹ جاری کرکے سینما میں ریلیز کا اجازت نامہ پیش کردیاہے۔فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ امید ہے فلم پاکستانی سینماﺅں میں بہترین بزنس کرےگی ۔ 2.0 میں رجنی کانت اور اکشے کمار منفرد کرداروں میں نظرآئیں گے۔ مذکورہ فلم اگلے ماہ ہندوستان سمیت پاکستان میں بھی ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: