Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

مرافقین فیس کے متعلق گردش ہونے والی خبر، کہاں تک صحیح ؟

مرافقین فیس کے متعلق جو خبر صحیح ہے وہ وہی ہے جو وزیر محنت نے پریس کانفرنس میں کہی اور وہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ مرافقین فیس کے متعلق اچھی خبر آنے والی ہے۔ باقی سوشل میڈیا پر رقوم وغیر ہ کے بارے میں جو کچھ کہا جارہا ہے وہ بے بنیاد ہے۔

شیئر: