Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

ای یونیورسٹی کیمپس؟

ریاض ... سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر احمد العیسیٰ نے بتایا ہے کہ ای سعودی یونیورسٹی جلد دارالحکومت ریاض میں اپنا کیمپس قائم کریگی۔ یہ مملکت اور عرب دنیا میں اپنی نوعیت کی منفرد یونیورسٹی ہے۔ العیسیٰ نے بتایا کہ سعودی وژن2030 کے تحت ای یونیورسٹی کا دائرہ وسیع کیا جارہا ہے۔ آئندہ پنج سالہ اسٹراٹیجک منصوبہ جلد جاری کیا جائیگا۔
 

شیئر: