Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دنیا کی” سب سے خوبصورت “لڑکی

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی سے لے کر تمام دعوتوں کی خبریں اور تصاویر سوشل میڈیا اور ہندوستانی میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران رنویر سنگھ نے دیپیکا سے شادی کو اپنی خوش قسمتی قراردیا۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے دنیا کی ”سب سے خوبصورت “لڑکی دیپیکا سے شادی کی ہے ۔دیپیکا اور رنویر نے اس تقریب میں رقص بھی کیا جسکی وڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہیں۔
 

شیئر: