Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

پاکستان میں سعودی عرب کی صحت خدمات

حکومت پاکستان نے ٹویٹ کیا:
وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے سعودی عرب کے اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی۔اسلام آباد میں 200 بستر پر مشتمل ہسپتال کے منصوبے پر کام جاری ہے ۔ ترلائی میں اسلام آباد جنرل ہسپتال بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد جنرل ہسپتال 13.07 ایکڑ رقبے پر قائم ہو گا۔
 

شیئر: