Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

حکومت کے باقی دن قوم کی امانت ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے:
ڈیم کی تعمیر شروع نہیں ہو سکتی جب تک مکمل 900ارب کی فنانسنگ کا پیکیج موجود نہ ہو ۔ حکومت کو ہدایت فرمائیں کہ وہ عالمی اداروں سے فنانسنگ پر کام کرے ۔ آپ کے باقی ماندہ دن قوم کی امانت ہیں، پاکستان میں عدالتیں وکلاء کی ہڑتال سے بند پڑی ہیں ۔نظام عدل کے لئے کچھ کر جائیں، تاریخ یاد رکھے گی ۔
 

شیئر: