Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سلمان کی سائیکلنگ پھر سے مقبول

بالی وڈ اداکار سلمان خان حال ہی میں ارونا چل پردیش میں سائیکل چلاتے دکھائی دیئے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی سائیکلنگ سوشل میڈیا پر مداحوں میں ایک بار پھر مقبول ہورہی ہے۔ سلمان خان نے اروناچل کے وزیر اعلیٰ اور یونین منسٹرکےساتھ سائیکل چلائی۔ سلمان ان دنوں ”بھارت“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں