Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شہباز شریف اسپتال منتقل

لاہور ..... سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور خادم اعلیٰ شہباز شریف کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انکا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے اسپتال میں مزید ٹیسٹ لئے جارہے ہیں۔
 
 

شیئر: