Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سونے کی قیمت میں کمی

 لاہور .... عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ روز سے اب تک سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہو چکی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے اور فی اونس سونے کی قیمت 1268 ڈالر سے کم ہو کر 1253 ڈالر ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز لندن سیشن میں سونے کی قیمت 1268 ڈالر تھی تاہم آج اس میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

شیئر: