Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

راجن پوراور مظفر گڑھ میں حادثہ، 7افراد جاں بحق

راجن پور....یہاں راجن پور اور مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اور اسپتال ذرائع نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں اسپتال منتقل کیں۔
 

شیئر: