Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

مکہ مکرمہ میں بارش کی توقع

مکہ مکرمہ میں بارش کی توقع ہے۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے کہا ہے کہ کچھ دیر بعد مکہ مکرمہ میں کہیں موسلادھار او رکہیں درمیانے درجے کی بارش ہوگی۔ شہری وغیر ملکی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
 

شیئر: