Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

گاڑیاں نذر آتش کرنیوالا گرفتار

جدہ... جدہ کے ایک محلے میں پٹرول ڈال کر گاڑیوں کو نذر آتش کرنے والا گرفتار کرلیا گیا۔ زنانہ لباس پہن کر واردات کررہا تھا۔پولیس اس سے مزید تحقیقات میں مصروف ہے۔

شیئر: