Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مکہ مکرمہ : فجر کی مختصر نماز

مکہ مکرمہ...موسلا دھار بارش کے باعث جمعہ کو حرم شریف کی تاریخ میں فجر کی نماز مختصر ترین ادا کی گئی۔ صبح 5بجکر 17منٹ پر مسجد الحرام میں اذان ہوئی فوراً ہی تکبیر کے بعد امام حرم شیخ سعود الشریم نے سورة فیل اور سورة اخلاص پڑھ کر 5بجکر26منٹ پر فجر کی نماز کا سلام پھیر دیا۔ اس موقع پر بجلی چمکتی دکھائی دی۔

 

شیئر: