Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

امیتابھ نے کسانوں کا قرضہ چکادیا

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنا وعدہ پورا کردکھایا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے 1400 کسانوں کا قرضہ اتار کر ان سے کیاہواوعدہ پورا کردیا۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں بتایا ہے کہ انہوں نے ہند کے سرکاری بینک کو 4 کروڑ روپے ادا کرکے اترپردیش کے کسانوں کا قرضہ چکادیاہے۔
 

شیئر: