Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

شاہ سلمان حدود شمالیہ پہنچ گئے

 حدود شمالیہ... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بدھ کو الجوف کا دورہ مکمل کرکے حدود شمالیہ ریجن پہنچ گئے۔ یہاں وہ وعد الشمال سٹی اور اسکے متعدد منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔ شاہ سلمان نے یہاں اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کی۔ اہلیان حدود شمالیہ نے پرجوش استقبال کیا اور خیر مقدمی نعرے بھی لگائے۔
 

شیئر: