Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
تازہ ترین

جی 20: پوٹین، محمد بن سلمان سے ملاقات کرینگے

ماسکو....  روسی صدر پوٹین ارجنٹائن میں منعقد ہونے والی جی 20میں شرکت کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کرینگے۔ یہ اطلاع بدھ کو کریملن کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے بتایا تھا کہ جی 20میں شرکت کے موقع پر وہ سعودی ولی عہد سے ملاقات کرنا چاہیں گے۔

شیئر: