Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

پاکستانی شیول آپریٹر کیلئے اعزاز

سبت الجار ہ ...سبت الجارہ بلدیہ کے چیئرمین فایز معیض الشہری پاکستانی شیول آپریٹر محمد شکیل کو جان ہتھیلی پر رکھ کر سعودی شہری کو گاڑی سمیت سیلاب کے طوفانی ریلے سے بحفاظت نکالنے پر اعزاز پیش کیا۔اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ جس میں اعلیٰ عہدیداران موجود تھے۔

شیئر: