Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

یمن کیلئے 500 ملین ڈالر کی سعودی اماراتی امداد

ریاض..... سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن میں خوراک کا بحران حل کرنے کیلئے 500 ملین ڈالر لاگت کے پروگرام کا اعلان کردیا۔ دونوں ملک نصف رقم دے کر 10 سے12 ملین یمنیوں کے کھانے پینے کے انتظامات کریں گے۔ یہ بات شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے ترجمان ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے منگل کو ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ 
 

شیئر: