Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جمعرات سے پیر تک مملکت بھر میں بارش

ریاض.... محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ جمعرات سے پیر تک مملکت کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک اور گردآلود ہواﺅں کے ساتھ بارش ہوگی ۔ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ جمعرات کو عفیف الدوادمی اور جمعہ کو ریاض ، الخرج، القویعیہ، المجمعہ، الزلفی، شقراء، حوط بنی تمیم میں بارش شروع ہوگی۔ جمعرات کو الشرقیہ ، مکہ مکرمہ ریجن، مدینہ منورہ تبوک، جمعہ کو باحہ، عسیر، جیزان بارش کی زد میں ہونگے۔ 

شیئر: